رب آپ کو دنیا دے رہا ھے تو ساتھ یہ بھی دعا کریں کہ دین بھی دے، کیونکہ دنیا کا مال دنیا میں ھی رہ جائے گا لیکن آپکا نیک عمل روشنی بن کر آپکے ساتھ جائے گا🩷
میں بری نہیں ہوں بس جذباتی لڑکی ہوں غصّے کی تیز ہوں مگر منافقت نہیں کرتی جو بات دل میں ہو وہ بول نہیں پاتی جسے اپنا سمجھوں اس پہ حق جتاتی ہوں میں انا پرست نہیں ہوں مگر حق پرست غضب کی ہوں...
"یقین کرو--- کوئی یقین کے قابل نہیں ہم تمہارے ہیں--- کہنے والے بہت سارے ہیں--- ایک ہجوم کے کونے میں خاموش بیٹھے ہیں--- کہنے کو آس پاس والے سارے اپنے پیارے ہیں--- یہاں ہسنا کم اور رونا ممنوع ہے--- خیر ہے چلتا ہے--- دو سادے حرفوں نے بہت مان مارے ہیں"
انسان کے لئے ہر وہ چیز باعث اضطراب ہے جس کی خواہش تو وہ رکھتا ہو لیکن وہ اس کی دسترس سے باہر ہو جیسے بادلوں بھرا آسمان روشن ستارے بھرپور چمکتا چاند اور من پسند شخص❤︎
*بے پناہ دعاٸیں مانگیں یہ دعاٶں کی قبولیت کا مہینہ ہے* *ایک بات یاد رہے کہ دعاٸیں مانگنی ہیں پڑھنی نہیں ہیں اللہ ہماری کیفیت دیکھتے ہیں بے قرار دل کی دعا قبول ہوتی ہے دعاٸیں مانگیں اللہ کو رورو کر پکاریں* کیونکہ اسے ہمارا پکارنا پسند ہے*