Syed Saba   (سید صبا)
16 Followers · 10 Following

read more
Joined 12 March 2020


read more
Joined 12 March 2020
23 AUG 2021 AT 13:03

کیوں نہ آج اک مدّت بعد ہم ملاقات کرتے ہیں
آنکھوں ہی آنکھوں سے ہم دل کی بات کرتے ہیں
مناسب غیر مناسب کی کیا تم رٹ لگائے ہو
آنکھوں آنکھوں میں ہی ہم بیاں جزبات کرتے ہیں

ملنے کو تم بھی ویسے ترستے ہو میں جانتی ہوں
اشکِ بادل تمہارے بھی برستے ہے میں جانتی ہوں
یہ دنیاوی ریت و رواجوں کا تو محض ایک بہانہ ہے
دیکھ کر مجھے اکثر تم گرجتے ہو میں جانتی ہوں

چھوڈ دو ضد اب رہنے دو نہ کر اور من مانی تو
گر میں زندگی ہوں تو ، ہر نقتہ اور نشانی تو
بے خودی میری دیکھو زرا جب بھی خواہش کی ہے
تمام ان میری خواہشوں کی واحد ایک کہانی تو

-


21 AUG 2021 AT 23:19

نہ پوچھو تم حال میرا کہ محویت غم میں مصروف ہوں
وگرنہ کاروبار اور بھی ہے تمہیں بتلانے کے
بغیر

-


13 AUG 2021 AT 20:58

امیر اور غریب کی نوعیت زمیں اور آسماں جیسی ہے
کہ زمیں کو خواہش آسماں کی، آسماں کو زمیں بنّے کی

-


12 AUG 2021 AT 23:19

کیسی الجھن سی ہے یہ، کیونکر ہے یہ بے رخی
میں بدن کو خوشی سے تر کرو مگر روح پھر بھی ہے سوکھی

-


2 MAY 2021 AT 1:29

گنے چنے ہی کچھ خیاباں تیرے حقدار تو نہیں
ہم بھی تیرے اپنے تھے کوئی اغیار تو نہیں

پل جھپک میں آتے اور پل جھپک میں جاتے ہو تم
اس قدر یوں عارضی ہونا کوئی شعار تو نہیں

یہ جو اکثر تم فایدہ اور نقصان کی بات کرتے ہو
میری جاں! یہ محبت ہے، کوئی کاروبار تو نہیں

تیرا وصال ہی درمان ہے میری تشنگی کا، مگر
اس ناتواں سی نسبت کا کوئی معیار تو نہیں

ناجانے کیسے کٹے گی اب زندگی فراق میں صبا
خواب ٹوٹے آج جانے کتنے کوئی مقدار تو نہیں

-


19 MAR 2021 AT 16:17

تجھے ڈر ہے مجھکو کھونے کا
میرے روٹھنے اور رونے کا
تو نہ کر فکر میری اس قدر
تو جہاں بھی جائے پائے ادھر
کہ جسے پانے کی تجھے جستجو ہے
کوئی اور نہیں تیرے ہوبہو ہے

مجھے ہیں پتا، کہ تو کیا ہے
تیرے دل میں بس مری چاہ ہے
تیرے ہونے سے دل شاد ہے
ویراں سی زندگی آباد ہے
میرا ہم نفس تو کوئی شے نہیں
آبِ زم زم ہے تو مے نہیں

وہ جو مضمر نہاں تھا اب تلک
چہتی میں تھی جسکی اک جھلک
میں نے مجھ میں ہی پایا اسے
کسی غیر سے نہ لایا اسے
اب یہی دعا ہے اس خدا سے
اسے میں ملوں مجھے وہ ملے۔

-


15 MAR 2021 AT 22:58

Kbi roti hai kbi hasti hai teri talab jany kya hai
Pagal mai! Tu sochti kch krti jany kya hai

Mainy ashkoon ko aankhu mai jheel bna krr rkha tha
Aaj nadiyun ki tarha behjany ki wajah jany kya hai

Mery maraz ko dekh krr hakeem b hai pryshan
Dard mera, shagal unka, madawa jany kya hai

Aksar logu ko dekh krr hairat hoti hai mujhy
Yun tou zaban py Mohabbatein dil mai jany kya hai

Subeh hoti he Saba apni manzil ko niklti hai
Irady tou krr lye bht muqadar jany kya hai

-


15 MAR 2021 AT 22:49

کبھی روتی ہے کبھی ہستی ہے تیری طلب جانے کیا ہے
پاگل میں! تو سوچتی کچھ کرتی جانے کیا ہے

میں نے اشکوں کو آنکھوں میں جھیل بناکر رکھا تھا
آج ندیوں کی طرح بہ جانے کی وجہ جانے کیا ہے

میرے مرض کو دیکھ کر حکیم بھی ہے پریشان
درد میرا، شغل انکا، مداوا جانے کیا ہے

اکثر لوگوں کو دیکھ کر حیرت ہوتی ہے مجھے
یوں تو زبان پہ محبتیں دل میں جانے کیا ہے

صبح ہوتے ہی صبا اپنی منزل کو نکلتی ہے
ارادے تو کر لیے بہت مقدر جانے کیا ہے

-


5 MAR 2021 AT 9:19

I have already slept for hours in the day time
😜

-


25 SEP 2020 AT 1:56

یہ ہماری جنت ہیں ہم اہل جنت ہے
ہر دل میں یہاں سم ہے ہر آنکھ یہاں نم ہے

یہ کیا دور زماں ہے یہ کیا کارواں ہے
کہ مارتے بھی ہم ہے اور مرتے بھی ہم ہے

حسین گلزار و پہاڑ ہے یہاں حسن کا کیا کہنا
یہ بہشت ہماری ہے مگر اختیار ہمارا کم ہے

کویئ کھوتا اپنی اولاد ہے کویئ ہوتا ہے یتیم
یہاں باغ تو بےشمار ہے مگر باغباں زرا کم ہے

وہ باست اور بابر کا, وہ قاتل کونثر جان کا
گناہ اپنا قبول کرو گر تم میں اتنا ہی دم ہے

گر کویئ پوچھے تو بتلاؤ میں دنیا کو صبا
ہر گھر کی کہانی غم ہر روح یہاں برہم ہے

--(سید صبا)

-


Fetching Syed Saba Quotes