preacher of truth   (Surah al taha | Ayat:74)
21 Followers · 2 Following

read more
Joined 25 May 2020


read more
Joined 25 May 2020
7 APR 2023 AT 16:16



اِنَّہٗ مَنۡ یَّاۡتِ رَبَّہٗ مُجۡرِمًا فَاِنَّ لَہٗ جَہَنَّمَ ؕ
لَا یَمُوۡتُ فِیۡہَا وَ لَا یَحۡیٰی ﴿۷۴﴾

Indeed, whoever comes to his Lord as a criminal -
indeed, for him is Hell; he will neither die therein nor live.

حقیقت یہ ہے کہ جو شخص اپنے پروردگار کے پاس مجرم بن کر آئے گا ،
اس کے لیے جہنم ہے
جس میں نہ وہ مرے گا اور نہ جیے گا ۔

-


2 APR 2023 AT 16:18



ثُمَّ یَتُوۡبُ اللّٰہُ مِنۡۢ بَعۡدِ ذٰلِکَ عَلٰی مَنۡ یَّشَآءُ ؕ
وَ اللّٰہُ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۲۷﴾

Then Allah will accept repentance after that for whom He wills;
and Allah is Forgiving and Merciful.

پھر اللہ جس کو چاہے اس کے بعد توبہ نصیب کردے ،
اور اللہ بہت بخشنے والا ، بڑا مہربان ہے ۔

-


26 MAR 2023 AT 12:43



یُرِیۡدُ اللّٰہُ اَنۡ یُّخَفِّفَ عَنۡکُمۡ ۚ وَ خُلِقَ الۡاِنۡسَانُ ضَعِیۡفًا ﴿۲۸﴾

And Allah wants to lighten for you [your difficulties]; and mankind was created weak.

اللہ چاہتا ہے کہ تمہارے ساتھ آسانی کا معاملہ کرے ، اور انسان کمزور پیدا ہوا ہے ۔

-


24 SEP 2022 AT 12:13



اِنَّ اللّٰہَ وَ مَلٰٓئِکَتَہٗ یُصَلُّوۡنَ عَلَی النَّبِیِّ ؕ
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا
صَلُّوۡا عَلَیۡہِ وَ سَلِّمُوۡا تَسۡلِیۡمًا ﴿۵۶﴾
Indeed, Allah confers blessing upon the Prophet, and His angels [ask Him to do so].
O you who have believed,
ask [Allah to confer] blessing upon him and ask [Allah to grant him] peace.


بیشک اللہ اور اس کے فرشتے
نبی پر درود بھیجتے ہیں ۔
اے ایمان والو !
تم بھی ان پر درود بھیجو ،
اور خوب سلام بھیجا کرو ۔

-


23 SEP 2022 AT 9:40



وَ لَا تَمۡنُنۡ تَسۡتَکۡثِرُ ۪﴿ۙ۶﴾

And do not confer favor to acquire more

اور کوئی احسان اس نیت سے نہ کرو کہ زیادہ وصول کرسکو ۔

-


25 MAR 2022 AT 15:56


‎وَّ اَنَّ الۡمَسٰجِدَ لِلّٰہِ فَلَا تَدۡعُوۡا مَعَ اللّٰہِ اَحَدًا ﴿ۙ۱۸﴾

And [He revealed] that the masjids are for
Allah, so do not invoke with Allah anyone.

اور یہ کہ : سجدے تو تمام تر اللہ ہی کا حق ہیں ، اس
لیے اللہ کے ساتھ کسی اور کی عبادت مت کرو ۔





-


2 JAN 2022 AT 9:47




... ؕ مَا یُمۡسِکُہُنَّ اِلَّا الرَّحۡمٰنُ ؕ... ﴿۱۹﴾

None holds them [aloft] except the Most merciful

...ان کو خدائے رحمن کے سوا کوئی تھامے ہوئے نہیں ہے ...۔

-


25 DEC 2021 AT 20:44



اَوَ لَمۡ یَرَوۡا اِلَی الطَّیۡرِ فَوۡقَہُمۡ صٰٓفّٰتٍ وَّ یَقۡبِضۡنَ ؔ ۘ
ؕ مَا یُمۡسِکُہُنَّ اِلَّا الرَّحۡمٰنُ ؕ
اِنَّہٗ بِکُلِّ شَیۡءٍ ۢ بَصِیۡرٌ ﴿۱۹﴾

Do they not see the birds above them with wings outspread and [sometimes] folded in?
None holds them [aloft] except the Most Merciful.
Indeed He is, of all things, Seeing.

اور کیا انہوں نے پرندوں کو اپنے اوپر نظر اٹھا کر نہیں دیکھا کہ وہ پروں کو پھیلائے ہوئے ہوتے ہیں ، اور سمیٹ بھی لیتے ہیں ۔
ان کو خدائے رحمن کے سوا کوئی تھامے ہوئے نہیں ہے ۔
یقینا وہ ہر چیز کی خوب دیکھ بھال کرنے والا ہے ۔

-


18 DEC 2021 AT 10:01


...لَا تَحۡزَنۡ اِنَّ اللّٰہَ مَعَنَا ۚ
فَاَنۡزَلَ اللّٰہُ سَکِیۡنَتَہٗ عَلَیۡہِ
وَ اَیَّدَہٗ بِجُنُوۡدٍ لَّمۡ تَرَوۡہَا... ﴿۴۰﴾

... غم نہ کرو اللہ ہمارے ساتھ ہے ۔
چنانچہ اللہ نے ان پر اپنی طرف سے تسکین نازل فرمائی ،
اور ان کی ایسے لشکروں سے مدد کی
جو تمہیں نظر نہیں آئے ...


..."Do not grieve; indeed Allah is with us."
And Allah sent down
his tranquillity upon him
and supported him with angels
you did not see...

-


27 NOV 2021 AT 18:28



قُلۡ اِنَّمَاۤ اَدۡعُوۡا رَبِّیۡ وَ لَاۤ اُشۡرِکُ بِہٖۤ اَحَدًا ﴿۲۰﴾

Say, [O Muhammad], "I only invoke my Lord and do not associate with Him anyone."

کہہ دو (اے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم) کہ : میں تو صرف اپنے پروردگار کی عبادت کرتا ہوں ، اور اس کے ساتھ کوئی شریک نہیں مانتا ۔

-


Fetching preacher of truth Quotes