Irtika Shafiq   (IRTIKA...)
44 Followers · 17 Following

She was his heaven he was her hell, once again it was the wrong boy, for whom she fell !!
Joined 27 March 2020


She was his heaven he was her hell, once again it was the wrong boy, for whom she fell !!
Joined 27 March 2020
28 MAR 2022 AT 22:58

وقت کے ٹوٹی کشتی پر سوار میرے کہیں رشتے چھوٹ گئے
آپ تو ٹھہرے آپ ہم خود سے بھی روٹھ گئے
ہم ان کی امیدوں پر پورے اترے یہ ان کی چاہت تھی
ہم نے جو یہ امید لگائی ہم خود غرض ہو گئے
یوں تو وہ کہتے تھے ہمیں خوب سمجھتے ہیں وہ
سمجھنا تو دور وہ میری آنکھیں بھی نا پڑھ سکے
میری سادگی کو انا پرستی کا نام دیا
میرا نام ہو کے بھی مجھے گمنام کیا۔۔۔
وقت کی ٹوٹی کشتی پر سوار میں نے بہت سے رشتے چھوٹتے دیکھے
محبت کر کے بھی میرے عزیز مجھ سے روٹھتے دیکھیں

-


2 FEB 2022 AT 22:56


کتنی عجیب ہے یہ وادی جنت یہاں مظلوم کو نہیں ملزم کو بے قصور کہا جاتا ہے
ویسے تو ہر کام میں دیری کرتے ہیں یہاں کے لوگ
پر کسی لڑکی کے کردار پر داغ دینا ہو تو ہر کویی وقت کا پابند بنجاتا ہے— % &

-


18 JAN 2022 AT 22:57

چاند تو دور سے سرانے کی چیز ہے
نزدیک سے دیکھو تو کہیں داغ نظر آئیں گے

-


18 JAN 2022 AT 0:03


عشق میں دوری نہ ہو تو لذت نہیں رہتی
عشق مکمل ہو جاے تو وہ عزت نہیں رہتی



Isqh mai doori na ho toh lazzat nhi rehti ishq mukamal hojayai toh vo izzat nhi rehti

-


23 DEC 2021 AT 12:33


𝐢𝐬𝐧'𝐭 𝐥𝐢𝐟𝐞 𝐣𝐮𝐬𝐭 𝐥𝐢𝐤𝐞 𝐭𝐡𝐞 𝐬𝐧𝐨𝐰 𝐟𝐥𝐚𝐤𝐞𝐬, 𝐰𝐞 𝐭𝐡𝐢𝐧𝐤 𝐰𝐞 𝐜𝐚𝐩𝐭𝐮𝐫𝐞𝐝 𝐞𝐯𝐞𝐫𝐲 𝐛𝐞𝐚𝐮𝐭𝐢𝐟𝐮𝐥 𝐦𝐨𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐨𝐟 𝐢𝐭 , 𝐛𝐮𝐭 𝐢𝐭 𝐫𝐞𝐬𝐢𝐝𝐞𝐬 𝐟𝐨𝐫 𝐬𝐨𝐦𝐞𝐭𝐢𝐦𝐞 𝐚𝐧𝐝 𝐭𝐡𝐞𝐧 𝐟𝐚𝐝𝐞 𝐚𝐰𝐚𝐲

-


8 DEC 2021 AT 22:49

چلو آج کچھ سوالات کرتے ہیں ہم!!!
چلو آج اقرار نہیں کرتے کچھ فریاد بھی نہیں کرتے ہںیں ہم
بس دل-اظہار کرنا تھا کچھ ۔۔۔
چلو یہ تو کہو کیا کبھی میری یاد آتی ہے؟
کیا کبھی ہماری باتیں تمہیں ستاتی ہیں؟
شاید محبت سچی نہ تھی ہماری پر کچھ پل تو سچے تھے نا...
وہ ہنسنا ہنسانا کچھ رونا رلانا تو سچا تھا نا...
ان پلوں میں کیا کبھی کھو جاتے ہو تم؟
کیا بنا ان یادوں کو یاد کیے سو جاتے ہو تم؟
اچھا ہی تھا بچھڑنا ہمارا شاید , پر بچھڑ کر بولنا کیسے ہے تمہیں وہ کہہ کر چلے جاتے نہ تم..
بات یہ نہیں ہے کہ میں ہر پل تجھے یاد کرتی ہو , پر جب یاد کرتی ہو اس پل میں سو دفعہ مرتی ہوں !!!
IRTIKA


-


24 NOV 2021 AT 23:02


کشمیر ہوں میں!!
وہ جو ہم تھوڑا سنبھلنے ہی لگے تھے کہ پھر غم یاد دلایا
ابھی سیاہی میری کچھ سوکھی نہ تھی کہ پھر لہو بہایا
وہ جو زخموں پہ میرے ابھی مرہم بھی نہ لگا ،کہ ظالم پھر نیا زخم دینے چلا آیا
اب جو میں خود کا درد بھی بھولوں تو گنہگار ہوں میں
کبھی جو تھا جنت آج سیاہ کار(wicked) ہوں میں
ایک نھی ہزار ہوں میں
ہزاروں بے زابانوں کی آواز ہوں میں
کشمیر ہوں میں !!

-


8 NOV 2021 AT 22:09

Being obliging nowadays is like having a doomed life....
The more you will try to help someone the more you will be mutilated!!!


-


3 NOV 2021 AT 11:25


زندگی سے ایک ہی گلا ہے مجے
تو ملکے بھی نہ ملا ہے مجھے
دلے آرزوو کچھ نہ تھی تیرے سوا
جستجو بہت کی تجھے پانے کی پر کچھ نہ ملا بے وفائی کے سوا

-


26 OCT 2021 AT 3:58





ہمیں تم سے محبت ہے ہم یہ تو نہیں کہہ سکتے ۔۔۔
پر ہم کسی اور کی محبت کو تسلیم کرے، ہم یہ بھی نہی کرسکتے ہے

-


Fetching Irtika Shafiq Quotes