ساتھ چھُوٹنے سے رشتے نہیں چھُوٹا کرتے
وقت کے رکنے سے لمحے نہیں رُکا کرتے
لوگ کہتے ہیں کہ میرا خواب ٹوُٹ گیا
ٹوُٹتی نیند ہے، خواب ٹوُٹا نہیں کرتے
साथ छूटने से रिश्ते नहीं छूटा करते
वक़्त के रुकने से लम्हें नहीं रुका करते
लोग कहते हैं कि मेरा ख़्वाब टूट गया
टूटती नींद है, ख़्वाब टूटा नहीं करते
-